آج آندھرا پردیش اسمبلی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں چیف منسٹر آندھرا پردیش چندرا بابو نائیڈو کے ساتھ ساتھ
انکے کابینہ کے ارکان ‘ اپوزیشن لیڈر وائی ایس جگن موہن ریڈی اور دیگر ارکان نے ارکان اسمبلی کی حیثیت سے حلف لیا۔ جسکے چند تصاویر دیکھے جا سکتے ہیں۔